77th Foundation Day | بیاباں کی شب تاریک میں قندیل رہبانی
یہ بسیرا ہے عِصیاں کی دلدل سے دُور
زندگی کو دیا بندگی کا شعور
کتنی محسن ہے کتنی مہربان ہے
جمعیت مطلعِ صبحِ ایمان ہے
رحمتِ مصطفیٰ رب کا احسان ہے